حویلی لکھا ، دو ٹریکٹر ٹرالیوں میں تصادم، دو افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on January 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 210)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) حویلی لکھا کے نواحی علاقے نامہ جندے کا میں دو ٹریکٹر ٹرالیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالیوں میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حویلی لکھا کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے دونوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حویلی لکھا منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes