دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا، مریم نواز

Published on January 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments


لاہور(یو این پی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گواہی دی کہ دو سالوں سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گواہی دی کہ دو سالوں سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔اس نے سچ ہی کہا تھا کہ ” وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے “لیکن بندہ ایماندار ہے “مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس نے سچ ہی کہا تھا کہ ” وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے، لیکن بندہ ایماندار ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog