پی سی بی کا کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

Published on January 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments


کراچی(یو این پی)پی سی بی نے کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلیے مختلف کمپنیز سے رابطے کیے جارہے ہیں، ویکسین لگائے جانے کے بعد کرکٹرز کو بائیوببل کی سختیاں جھیلنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے آفیشلز کو بھی کورونا ویکسین لگوانے کا ارادہ رکھتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بنگلادیشی بورڈ نے فروری کے آخر تک کرکٹرز کو کورونا وائرس ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes