رفیق رجوانہ آج گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھائینگے

Published on May 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 539)      No Comments
2
لاہور( یو این پی) نامزد گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ آج ( اتوار) کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک ان سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہو گی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب ، اسپیکر پنجاب اسمبلی ،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، صوبائی وزراء اور نامزد گورنر پنجاب کے اہل خانہ شرکت کریں گے۔ملک محمد رفیق رجوانہ پنجاب کے 36ویں آئینی سربراہ ہوں گے۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy