ارمینا خان کی شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی اپیل

Published on May 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینا خان نے مانچسٹر سٹی سینٹر میں شہید فلسطینی بچوں کی یادمیں شمعیں روشن کرنے کی اپیل کی کر دی ہے۔اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم بروز اتوار شہید فلسطینی بچوں کی یادمیں شمعیں روشن کررہے ہیں ۔اداکارہ نے کہا کہ برائے مہربانی ، آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ شرکت کریں۔تاہم ارمینا خان نے شیئر کردہ ویڈیو کی کیپشن میں شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں منعقد کی گئی اس تقریب کے وقت اور جگہ کی تفصیلات بھی بتائیں۔واضح رہے کہ برطانیہ میں مانچسٹر میں موجود مسلم کمیونٹی کل سینٹ این اسکوائرمانچسٹر سٹی سینٹر پرشہید فلسطینی بچوں کیلئے شمعیں روشن کرےگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes