براعظم افریقہ کے تمام تنازعوں کا ذمہ دار یورپ ہے۔ مائیکل ساتا صدر زمیبیا

Published on April 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

7
لوساکا ۔۔۔ زمبیا کے صدر مائیکل ساتا نے یورپین ملکون پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم افریقہ کے تمام تنازعوں اور جنگوں کا زمہ دار یورپ ہے۔جنگوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور فنڈزیورپ سے آتے ہیں۔ مقامی اخبار’پوسٹ آف زمیبیا ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے زمبیا کے صدر نے مزید کہا کہ یورپی ملک دہرا معیا ر رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افریقی ملکوں میں اسلحہ اور بندوق تیار کرنے والی فیکٹریاں نہیں۔اس لئے یورپ ہی افریقہ میں تمام جنگوں اور تنازعوں کا زمہ دار ہے ۔زمبیا کے صدر نے کہا کہ ان جنگوں زیادہ تر چائلڈ سولجرز ملوث ہیں اور یہ تمام بچے یورپین اسلحہ استعمال کر رہا ہے۔افسوس کی بات یہ ہے تربیت دینے والے بھی دیگر ملکوں سے آتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes