آج کا دن تاریخ میں7جون

Published on June 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

راولپنڈی(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں7جون1981اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا
آج کا دن تاریخ میں7جون1692 جمیکا میں تباہ کن زلزلے سے سولہ ہزار افراد ہلاک اور تین ہزار شدید زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں7جون1557 برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog