مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت میاں محمد الیاس منعقد

Published on June 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

مانگامنڈی(یو این پی ) مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کاماہانہ اجلاس میاں محمد الیاس کے ڈیرے پرمنعقد ہوااجلاس کی صدارت میاں محمد الیاس نے کی اجلاس میں چیرمین پریس کلب سید آصف شاہ.نائب صدرملک مشرف حسین صابری. جنرل سیکرٹری اللہ وسایاچبیل.سینئرچیرمین محمد وقاص. چیرمین ارشاد بھٹی. ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد اسلم. سیکرٹری اطلاعات ونشریات ذیشان بھٹی.. فنانس سیکرٹری مرزاحسنات بیگ. ممبران ڈاکٹرساجد. تنویراحمد .ذیشان حیدر. عابدقادری. وکیل احمد. شمشاد علی. رانااسد. راناافضال سمیت مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کےدیگر ممبران نے بھر پور شرکت کی اجلاس میں علاقائی دیرینہ مسائل پربھی گفتگو کی گئ آئےروزصحافیوں پرتشدداورناانصافیوں کےمتعلق بھی غورو فکر کیاگیاتھانہ مانگا منڈی کی حدود میں شہریوں کےجان ومال کےتحفظ کےحوالے سےمتعلقہ پولیس کی کارکردگی کےحوالے سےبھی بات چیت کی گئ اس موقع پر پریس کلب کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اورممبران میں پریس کلب ممبر شپ کارڈ بھی تقسیم کیےگئےاور میاں محمد الیاس کی طرف سے پریس کلب کے تمام صحافیوں کو پرتکلف عشائیہ دیا گیا ۔جس دوران تمام دوستوں نے مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کی تعمیر ترقی کیلئے اور میاں محمد الیاس کے رزقِ حلال مزید اضافے کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog