پاک فضائیہ کے چار ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

Published on June 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)پاک فضائیہ کے چار ایئر آفیسرز کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایئر آفیسرز شاہد منصور اور کاشف قمر کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ایئر آفیسرز عاصم راشد اور سید حسن کی بھی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ان چاروں افسران کو شاندار خدمات پر ستارہ امتیاز ملٹری سے نوازا جاچکا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes