نوجوان کا پاؤں تھریشر میشن میں آنے کی وجہ سے شدید زخمی

Published on June 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) رتہ کھنہ روڈ پر واقع ٹھٹہ بانساں والا میں مکئی نکالنے کے دوران 24 سالہ نوجوان کا پاؤں تھریشر میشن میں آ گیا۔ نوجوان کا پاؤں تھریشر میشن میں آنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے نوجوان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme