لویولویومیں سب نوں لویو لویو کرنی آں گانا مدتوں یاد رہے گانرمل شاہ

Published on July 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

نرمل شاہ کی جادو بھری آواز پر اسٹوڈیو میں موجود شوبز شخصیات سمیت سبھی افراد جھوم اٹھے
لاہور(یواین پی)گزشتہ روز بوبی اسٹوڈیومیں معروف سنگر نرمل شاہ کی جادوبھری آواز میں گانا ریکارڈکیا گیا ریکارڈنگ کے دوران نرمل شاہ کی آواز نے ایسا جادو جگایا کہ اسٹوڈیو میں موجود شوبز شخصیات سمیت سبھی افراد جھوم اٹھے گیت کے نغمہ نگار عبداللہ چلی جبکہ میوزک ڈائریکٹر اشفاق علی خان ہیں یہ گانا ممتاز ہدایت کار محمد ساجد علی ساجد کی پنجابی فلم”کالاطوفان کیلئے ریکارڈ کیاگیا فلم کے مصنف واجد زبیری ہیں سنگر نرمل شاہ نے بتایاکہ گانا”لویولویومیں سب نوں لویو لویو کرنی آں۔۔۔ نوٹ وکھا کے دل لے لوجی میں دل ڈلیور کرنی آں“میں نے دل گہرائیوں سے گایا ہے ریکارڈنگ کے دوران سینئر شوبز شخصیات کی داد میرے لئے اعزاز ہے شائقین موسیقی میرے اس گانے کو مدتوں یاد رکھیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme