انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 9جولائی کو کھیلا جائے گا

Published on July 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

نارتھمپٹن (یو این پی)انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 9جولائی کو کاﺅنٹی گراﺅنڈ نارتھمپٹن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 9 جولائی سے شروع ہو گی۔ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 11 جولائی کو ہوو اور تیسرا اور آخری ٹی -20میچ15 جولائی کو چلمسفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ون ڈے سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کے فرائض ہرمنپریت کور انجام دیں گی :انگلینڈ کی قیادت ہیتھر نائٹ کرینگی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes