معروف اداکارہ عائزہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Published on July 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستانی معروف اداکارہ عائزہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائزہ خان کے بالوں کا منفرد رنگ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme