جدوجہدِ آزادی کی داستانیں،قتل و غارت کی تلخ یادیں لیے اگست کا آغازہوگیا

Published on August 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 652)      No Comments

03
اسلام آباد(یو این پی)جدوجہدِ آزادی کی داستانیں اور ہجرت کے موقع پر قتل و غارت کی تلخ یادیں لیے ماہ اگست کا آغاز ہو گیا ہے ۔میڈیا آزادی کی تحریک اور اس میں لمحہ بہ لمحہ قربانیوں کے ہر پہلو سے آگاہ کرے گا۔ آزادی کے متوالوں کے اور تکمیلِ پاکستان کے ادھورے ایجنڈے پر عملدرآمد کا عزم بھی دہرائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy