پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج لارڈز میں کھیلا جائے گا

Published on July 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments


لندن(یواین پی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کارڈف سے لندن پہنچ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لارڈز کا میدان ہماری ٹیم کے لئے سازگار رہا ہے اور یہاں ہماری حالیہ کارکردگی بھی اچھی رہی ہے۔واضح رہے کہ کارڈف میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog