قران مجید پڑھنے اور اسلام کی معلومات سے متعلق ایپلیکیشن 360 کی تعارفی تقریب کا بارسلونا میں انعقاد

Published on January 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 435)      No Comments

بارسلونا … جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قران مجید پڑھنے اور اسلام کی معلومات سے متعلق ایپلیکیشن اسلام 360 کی تعارفی تقریب بارسلونا کے منھاج اسلامک سنٹر میں ہوئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی -ایپلیکیشن اسلام 360 کے بانی پاکستانی نوجوان زاہد حسین چهیپا نے اس موقع پر ایپلیکیشن کے متعلق لوگوں کو آگاہی دی اور بتایا کہ اس ایپلیکیشن کے ذ ریعے آپ نہ صرف جدید طریقے سے قرآن کی تعلیم گهر بیٹهے حاصل کر سکتے ہیں بلکہ احادیث مبارکہ اور اپنی پسند کے موضوع کو بهی تلاش کر سکتے ہیں.

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme