عید مبارک کے نئے انداز، شہریوں اور حکومتی نمائندوں کیلئے الگ الگ قانون،کیا یہ کھلا تضاد نہیں

Published on July 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments

 فیصل آباد (یو این پی)شہر فیصل آبادعید مبارک نئے انداز سے عبداللہ پور فیصل آباد مین سڑک پر رستوں کی نشاندھی کرنے والے سائن بورڈ پر تحریک انصاف کے معززین نے عید مبارک کہنے کے لیے اپنی تصاویر لگا دیںکیا اس پر بھی انتظامیہ کوئی ایکشن لے گی یا حکومتی نمائندوں پر قانون نہیں لاگو ہوتا کیا قانون صرف عام شہریوں پر لاگو ہوتا ہے یا سب کو برابری کی حیثیت حاصل ہے نتائج کے منتظر ہیں ہم۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy