مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلہ

Published on July 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments


مانسہرہ (یو این پی) مانسہرہ، ایبٹ آباد اور مظفر آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق سوات، ایبٹ آباد، مطفر آباد سمیت وادی نیلم اور ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے، تا حال زلزلے کی شدت بارے معلوم نہ ہوسکا۔

 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes