ٹھٹھہ (یواین پی ) ٹھٹھہ میں ڈپٹی کمشنر آفیس. ٹھٹھہ میں ڈیجیٹل ڈومیسائل برانچ کا ایم این ای صادق علی میمن نے جدید نظام کا افتتاح
متعارف کیا سات روز میں ڈیجیٹل ڈومیسائل کی فراہمی ممکن ہوگئ
ڈیجیٹل ڈومیسائل سسٹم عوامی سہولت کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا بایومیٹرک اور نادرا ویریفکیشن سے جعلی ڈومیسائل کا مکمل خاتمہ ہوگا.
ڈومیسائل کے لیے ڈپٹی کمشنر سرمد علی بھگت نے کہا کہ شہریوں کو صرف ایک بار دفتر آنا ہوگا
ڈیجیٹل نظام سے مختلف دفاتر کے غیر ضروری چکر ختم ہو جائیں گے، ڈپٹی کمشنر
ہر ڈومیسائل پر کیو آر کوڈ اور مرکزی ڈیٹا بیس میں مکمل ریکارڈ محفوظ ہوگا
شہری ڈاک کے ذریعے گھر بیٹھے بھی ڈومیسائل وصول کر سکے گئے ڈیجیٹل نظام سے وقت، اخراجات اور بدعنوانی میں نمایاں کمی آئے گی طلبہ اور ملازمت کے امیدواروں کو شفاف اور تیز رفتار سہولت میسر آئے گی.
جدید ڈیجیٹل نظام سے ڈومیسائل کے اجرا کا عمل آسان اور شفاف بنایا گیا ہے جس سے عوام کو سھولت مھیا کر کہ فائدہ ملیگا۔