نوجوان موٹرسائیکل سے گرنے پر شدید زخمی ہر ی پور ٹراما سنٹر منتقل

Published on July 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

ہر ی پور(یواین پی)ہر ی پور نامعلوم موٹر سائیکل سوار نوجوان کا موٹر سا ئیکل پھسلن کے باعث بے قا بو ہو کر بائی پاس کے قریب روڈ سے نیچے گر گیا نا معلوم نوجوان شدید زخمی او ر کومے کی حالت میں ہر ی پور ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا ہے ورثاءکی تلاش ہے موٹر سائیکل کو نمبر آ ر آئی پی 1791 سے پہچانے کی قارئین کو شش کرکے تھانہصدر ہر یپور پولیس کو اطلاع کریں حادثہ تھانہ صدر کے قریب بای پاس روڈ پر ہوا ہے حالت سے نوجوان کسی سکول کا بچہ معلوم ہو تا ہے شدید زخمی حالت میں ٹراما سینٹر بھیج دیا گیا ہے اس بچے کی موٹر سائیکل کا نمبر پہچان کر لواہقین کو ڈھونڈنے میں انتظامیہ کی مدد کریں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes