کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے سورة البَقَرَة

Published on December 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

\"23\"
انہوں نے اپنی جانوں کو بہت ہی بری چیز کے لیے بیچ ڈالا یہ کہ الله کی نازل کی ہوئی چیزوں کا اس ضد میں آ کر انکار کرنے لگے کہ وہ اپنے فضل کو اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے کیوں نازل کر دیتا ہے سوغضب پر غضب میں آ گئے اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے (90) ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes