عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کر کے مسلما ن لڑکے سے شادی کرلی

Published on August 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

تربیلہ غازی(یواین پی)تحصیل غازی سے تعلق رکھنے والی عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کر کے مسلما ن لڑکے سے شادی کرلی لڑکی کے والدین کی اغواءکی تھانہ میں درخواست بیٹی نے اپنا بیان قلمبند کروادیا، پرنسی نے اسلام قبول کر کے ذوالقرنین نامی لڑکے سے نکاح کر لیا اسلام قبول کرنے کر بعد پرنسی کا اسلامی نام زینب رکھ دیا گیامیں اپنی مرضی سے دائرہ اسلام میں داخل ہوئی ہوں ۔زینب سابقہ پرنسی مجھ پر کسی کا کوئی دباؤ یا زبردستی نہیں کی گئی۔زینب سابقہ پرنسی میں نے اپنی مرضی سے زولقرنین سے شادی کی ہے۔زینب سابقہ پرنسی ہری پور کی تحصیل غازی میں عیسائی لڑکی اسلام قبول کرکہ زولقرنین نامی لڑکے سے شادی کرلی سابق عیسائی لڑکی کا نام پرنسی سے تبدیل کرکہ زینب رکھا گیا۔اسی نام سے کورٹ میریج درج کی گئی لڑکی کے والدین نے تھانہ غازی میں زولقرنین کے خلاف اغواہ کی درخواست دی تھی لڑکی کا موقف سامنے اگیا مجھے کسی نے اغواہ یا زبردستی نہیں کی گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme