ریحام خان طلاق کے معاملے پر سوشل میڈیا پرپھٹ پڑیں

Published on November 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

555
لندن(یو این پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان ایک بار پھر اپنی طلاق کے معاملے پر سوشل میڈیا پرآگئی۔ان کا کہنا ہے کہ ابلیس نے لوگوں کو کالا جادو اس لیے سکھایا تاکہ وہ میاں بیوی میں علیحدگی کرائیں،پچھتاوا یا فرسٹیشن ریحام خان نے اپنی طلاق کا ذمہ دار کالے جادو کو قرار دے دیا ،میڈیا کی قیاس آرائیاں ایک جانب لیکن ریحام خان سمجھتی ہیں کہ ان پر کالا جادو کیا گیا ،جسکی وجہ سے انکے اور عمران خان کے راستے جدا ہوئے،ریحام خان کے اس شک کا اظہار انکے ٹوئٹ پیغام سے ہوتا ہے،انہوں نے لکھا کہ ابلیس کیجانب سے لوگوں کوکالا جادو سکھانے کا بنیادی مقصد یہی تھا کہ وہ میاں بیوی میں علیحدگی کرائیں،ریحام کے اس ٹوئٹ کے بعد انکے فین اگلے ٹوئٹ کے منتظر ہیں جس میں شاید وہ ان لوگوں کے نام بھی بتادیں جنہیں شیطان نے کالا جادو سکھایا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes