کشمیریوں کی امیدیں پاکستان کیساتھ وابستہ ہیں: اہلیہ یاسین ملک

Published on September 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

2
اسلام آباد (یو این پی) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری لیڈر شپ کی امیدیں پاکستان کے ساتھ وابستہ ہیں۔ بھارت کی پوری کوشش ہے کہ وہ اپنا پروپیگنڈا جاری رکھے۔ بھارت پاکستان اور مسئلہ کشمیر کو دنیا میں آئسولیٹ کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا اس وقت کشمیریوں کا کیس بہت مضبوط ہے۔ ملکوں کی آزادی کی بات ہو تو نتائج جلدی سامنے نہیں آتے۔ اس وقت ضروری ہے کہ اپنا موقف کتنی سختی سے پیش کیا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy