جیا بگا پٹرولنگ پولیس ان ایکشن مشکوک شخص سے شراب برآمد، مقدمہ درج

Published on August 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی )جیا بگا پٹرولنگ پولیس ان ایکشن مشکوک شخص سے شراب برآمدتھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج ، لاہور ریجن ا یس پی پٹرولنگ افضل نذیر کی ہدایت پرڈی ایس پی پٹرولنگ لاھور ڈاکٹرقراةالعین کی زیر نگرانی انچارج پوسٹ جیابگا سب انسپکٹر عبدالرشیدسےجب حسین اے ایس آئی ‘ہیڈکنسٹیبل محمدعمران، رانا تنویر اوران کی ٹیم د ورانِ ڈیوٹی ناکہ بندی وچیکنگ کے،مشکوک شخص نذیرولدحنیف نامی شخص قوم مغل ساکن کوٹلی ابوبکرہندال گاؤں قصورسے4لیٹردیسی ساختہ شراب برآمدکر کے تھا نہ کاہنہ میں مقدمہ نمبر2801/21بجرم امتناع منشیات دفعہ3/4درج کروادیا ایس پی افضل نذیرصاحب لاھور ریجن اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی ڈاکٹرقراةالعین اور جیا بگا پٹرولنگ پوسٹ کے ملازمان کی حوصلہ کر تے ہوئے شاباش دی،تعریفی اسناداورنقد انعام کا اعلان بھی کیا،اورآئندہ بھی اسی طرح بہترین کارکردگی دکھانے کی امید کرتے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme