پنجاب بیوروکریسی اکھاڑ بچھاڑ، علی شہزاد ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات

Published on August 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے کر دیئے گئے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد کو ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ڈپٹی کمشنر میانوالی عمر شیر کو ڈپٹی کمشنر لاہورتعینات، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عامر عقیق خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات ، ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ محمد سہیل خواجہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، ڈائریکٹر فوڈ دانش افضال کو ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ تعینات، ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد کو ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات ،ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی آفس عامر کریم خان کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات ، ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) لوکل گورنمنٹ واجد علی شاہ کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات،ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ ڈیپارٹمنٹ لیفٹیننٹ ر شعیب خان جدون کو ڈائریکٹر فوڈ تعینات اور ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلی آفس خرم شہزاد کو ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کر دیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题