وزیراعظم اور انکی معاشی ٹیم کی کامیاب حکمت عملی کے ثمرات آنے لگے، ہیں؛ فرخ حبیب

Published on September 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 198)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور انکی معاشی ٹیم کی کامیاب حکمت عملی کے ثمرات آنے لگے، ہیں مالی سال 2021-22 کے آغاز سے ہی ٹیکس وصولیوں کے ہدف کو عبور کرنا خوش آئند ہے، اگست 2021 میں 434 ارب کا ریونیو جمع ہوا جو ٹارگٹ 349 ارب سے 85 ارب زیادہ ہے، 2020 گزشتہ سال میں 300 ارب کا ٹیکس جمع ہوا تھا، ?جولائی اگست2021 دو ماہ میں 850 ارب کا ریونیو اکٹھا کیا گیا،2020 جولائی اگست کے میں 603 ارب کا ریونیو جمع ہوا تھا،2021 -22 کے پہلے دو ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے،?ن لیگ دور میں ریفنڈ روک کر ایڈوانس ٹیکس وصول کرکے مصنوعی اعداد وشمار جاری کیے جاتے تھے، ہم نے گذشتہ مالی سال میں 364 ارب کے ریفنڈ دیئے، پی ٹی آئی حکومت میں سمگلنگ کی روک تھام سمیت دیگر اقدامات سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes