اسلام آباد میں فی میل پولیس ڈیسک اور ہیلپ لائن سہولت کا آغاز

Published on September 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) خواتین پر تشدد اور ہراسگی کے بڑھتے واقعات کے خلاف اسلام آباد پولیس کا جینڈر پر وٹیکشن یونٹ تحفظ کے لیے پُر عزم ہے، فی میل پولیس ڈیسک کیساتھ ہیلپ لائن سہولت کا آغاز کر دیا۔خواتین گھر میں ہوں، بازار یا ورک پلیس پر، آئے روز انہیں تشدد اور ہراسگی کے واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں اب انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، فوری ہلپ لائن 8090 پر کال کریں، خواتین پولیس اہلکار آپ کے پاس ہوں گی ۔تھانوں سے الگ بنائے گئے جینڈر پروٹیکشن یونٹ میں خواتین بلا جھجک کسی بھی وقت جاکر اپنی شکایت درج کروا سکتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes