ڈرگ انسپکٹر ظہیر احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Published on September 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

ہارون آباد(یو این پی ) ہارون آباد کے ڈرگ انسپکٹر ظہیر احمد کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا مبینہ طورہر ڈرگ انسپکٹر نے اعتراض لگاتے ہوئے لائیواسٹاک کی ادویات کو جعلی کہہ کر 25 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کر تے ہوئے اپنے قبضہ میں لے لیا تھا جس پر ریڈنگ مجسٹریٹ نے زیر نگرانی محکمہ اینٹی کرپشن بھاولنگر چھاپہ مار کر دس ہزار روپے نقدی نشان زدہ رقم رشوت لیتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،یہ کاروائی چک نمبر 144 سکس آر فقیروالی کے سکونتی رانا محمد ارسلان ولد عبد الحق کی درخواست پر عمل میں لائی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy