مفت انصاف کی فراہمی کیلئے تمام ایڈوائزرز تحصیل سطح پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اعظم سلیمان

Published on September 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

لاہور(یو این پی) محتسب پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان کی زیرصدارت 36 اضلاع کے ایڈوائزرزاورکنسلٹنٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا میٹنگز میں طے ہوا کہ اب شکایت کنندہ کے عدالت میں جانے کی صورت میں پنجاب احتساب آفس کے کیسز کو ختم کر دیا جائے، گھر کی دہلیز پر مفت انصاف کی فراہمی کیلئے تمام ایڈوائزرز تحصیل سطح پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں،مختلف محکموں کے عدم تعاون کے باعث زیرالتواء کیسز کو جلڈ نمٹانے کیلئے انہیں مخصوص مدت کے بعد ہیڈآفس بھیجنے پر پورے طور عمل یقینی بنایا جائے اور اس کاروائی کی اگاہی پرنٹ الیکٹرانگ و واٹس اپ ذریعہ سے ممکن ہوسکے۔۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题