شروع میں اندازہ نہیں تھا کہ اتنی خوش نصیب ہوں کومل رضوی

Published on October 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

منفی ریمارکس سے دل دکھتا ہے،تنقید بھی ہوتی ہے لیکن وہ نارمل رہتی ہیں
فیصل آباد(یواین پی)گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا ، منفی ریمارکس سے دل دکھتا ہے،تنقید بھی ہوتی ہے لیکن وہ نارمل رہتی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ مجھے شروع میں اندازہ نہیں تھا کہ اتنی خوش نصیب ہوں، اپنی قسمت خود بناتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا اس لیے ناممکن لفظ کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے،کھانا بہت اچھا بناتی ہوں اس کے لیے باقاعدہ ڈپلومہ بھی حاصل کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes