مودی غربت نہیں غریب ختم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں : راہول گاندھی

Published on December 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments


نئی دہلی(یو این پی) کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی غریب نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں ۔تفصیلات کےمطابق کانگریس کے سینئررہنماراہول گاندھی نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم پر کڑی تنقید  کرتے ہوئے خوب کھری کھری سنائی ہیں۔راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی ملک سے غربت نہیں بلکہ  غریب ختم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی خود بڑی کرپشن میں ملوث ہیں ان کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی جاتی ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme