دن دیہاڑے تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی واردات،4 لاکھ 20 ہزار روپے چھین لئے

Published on October 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

پتوکی (یواین پی)پتوکی تھانہ سٹی کے علاقہ دربابابا عباس شاہ کاظمی روڑ دن دیہاڑے تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤ کی واردات ڈکیتی کے دوران خوف و ہراس پھلانے کے لئے ذدکوب کر نے لاکھوں روپے موبائلز فون، سی سی ٹی وی کی فوٹیج میڈیا کو موصول وارداتوں میں اضافہ، تین کس نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو دربار بابا عباس سٹاپ کے قریب زاہد ٹریڈر کے مالک زاہد امین کے دفتر میں داخل ہوکر اسلحہ کے زور پر 4 لاکھ 20 ہزار روپے چھین کر بھی زاہد امین اور اسکے ساتھی کو زدوکوب کر کے فرار، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو زاہد امین کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پتوکی پولیس موقع پر پہنچ گئی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy