جشن عید میلادالنبی سب عیدوں سے افضل ہے صوفی ذولفقار علی قادری

Published on October 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ حمید چنڈ) جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر دیگر شہروں کی طرح ٹھٹھہ میں بھی خادم الفقراء پاکستان کی جانب سے درگاہ عالیہ حضرت صوفی فقیر اعجاز علی قادری مکلی سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی منابست سے ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں شریک جماعت کے فقیروں اور شرکاء نے نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ رسالت میں نذرانے پیش کیے گئے جبکہ ریلی میں شامل شرکاء میں جماعت الفقراء پاکستان کی جانب سے ننگر و شربت تقسیم کیا گیا جبکہ اس ریلی میں جاوید صبعت اللہ مھر جماعت کے فقیر عقیدت مند مختلف مذہبی سماجی و سیاسی شخصیات اور شھریوں کے علاوہ پی جی ای کے الطاف حسین محمد سلیم اور دیگر نے خصوصی شرکت کی اس موقعی پر جاعت خادم الفقراء پاکستان کے سرپرست اعلی صوفی ذولفقار علی قادری نے کہا کے جشن عید میلادالنبی سب عیدوں سے افضل ہے اس ماہ میں ہمارے آقا دنیا میں آئے اور اُنکی وجہ سے پوری کائنات کو وجود میں لایا گیا اُنہوں نے کہا کےحضور سرکار دوعالم محسن انسانیت ﷺ کی محبت زندگی میں مسکراہٹوں کا باعث اور ہر مسلمان کی روح سرکارِ دو عالم ﷺ کا نام سن کر اطمینان اور سکون محسوس کیا اورجشنِ عیدمیلادالنبی ﷺ ہر سال کی طرح اس سال بھی 30 اکتومبر بروز ھفتہ درگاھ عالیا حضرت صوفی فقیر اعجاز علی قادری رح پر عید میلاد النبی شایانِ شان سے منایا جائیگا جس میں مشھور نعت خواں عالم دین اور عاشقان رسول شرکت کرینگے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes