غازی علم دین شہید کا 92واں یوم شہادت آج انتہائی عقید ت واحترام کے ساتھ منایاجارہا ہے

Published on October 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہید کا 92واں یوم شہادت آج-31 اکتوبر بروز اتوار کوانتہائی عقید ت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا اس دن کی مناسبت سے اسلام آبادسمیت ملک بھر میں غازی علم دین شہید کی قربانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گاشہید ناموس رسالت کی برسی کے موقع پر ان کی آخری آرام گاہ قبرستان میانی صاحب لاہورپر دوروزہ عرس کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں ہزاروں فرزندان اسلام شرکت کریں گے اور چادریں چڑھائیں گے۔غازی علم دین شہید نے گستاخ رسول مصنف راجپال کو-16 اپریل 1929 کو وصل جہنم کیا تھا۔اورمیانوالی جیل میں -31 اکتوبر1929 کو جام شہادت نوش کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme