شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 9ویں برسی 27 دسمبر کو منائی جائیگی

Published on December 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 581)      No Comments


جہانیاں ( یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی چیر پرسن و سابق وزیر اعظم پاکستان ،شہید جمہوریت محترمہ بینظیربھٹو شہید کی نویں برسی 27دسمبربروزمنگل کو ملک بھر کے اندر عقیدت واحترام کے ساتھ منا ئی جائے گی، اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر کے اندر اپاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگرسیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام برسی پر فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو 27دسمبر 2007کو لیاقت باغ راولپنڈی میں دہشت گردوں کی طرف سے فائر نگ کے بعد خوکش دھماکے میں شہید کردیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes