رواں سال2021 کا دوسرا اور آخری چاندگرہن 19 نومبر کو ہوگا

Published on November 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments


پشاور(یواین پی) رواں سال2021 کا دوسرا اور آخری چاندگرہن 19 نومبر کو ہوگا ماہرین فلکیات کے مطابق چاندگرہن دنیا کے مختلف براعظموں میں دیکھاجاسکے گا چاندگرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر دو منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر 2بج کر 47 منت پر ختم ہوگا امریکہ اور کینیڈا میں چاندگرہن مکمل دیکھا جاسکے گا جبکہ روس کے کچھ علاقوں میں بھی مکمل چاند گرہن ہوگا رواں سال کا دوسرا اورآخر ی چاند گرہن پاکستان،بھارت،بنگلہ دیش سمیت ایشیاء میں دن ہونے کی وجہ سے دیکھائی نہیں دے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes