عار ف والا،سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ننھا پھول مرجھا گیا

Published on November 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

عار ف والا(یواین پی) تحصیل عارفوالا کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ننھا پھول مرجھا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالاکے چلڈرن وارڈ کی ایمرجنسی میں کمسن بچہ علی عاصم کو تشویشناک حالت میں لایا گیاجہاں پر ڈاکٹر عمیر مصطفی ڈوگر کی مبینہ غفلت سے علی عاصم تڑپ تڑپ کر زندگی کی بازی ہارگیا ورثاءکا ٹی ایچ کیوہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ اعلیٰ حکام سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme