فیصل آباد گھنٹہ گھر”115“ برس کا ہو گیا،شان و شوکت آج بھی برقرار

Published on November 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 142)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)دنیا بھر میں لائل پور یا فیصل آباد کو شناخت دینے والا تاریخی گھنٹہ گھر 115 سال کا ہوگیا ہے اور ایک صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود اس کی شان و شوکت کل بھی بر قرار ہے اور دنیا بھر سے آنے والے کو دیکھتے وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیتی ہے‘ گھنٹہ گھر کی تعمیر پر اس وقت 40ہزار روپے لاگت آئی جبکہ اس کی تعمیر میں استعمال ہونے والی تاریخی اشیا کہاں کہاں سے لائی گئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog