کورونا کی شدت میں نمایاں کمی، 4 افراد جاں بحق

Published on November 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید4افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 659 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید313کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار872ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 40ہزار19کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.78فیصد رہی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy