رانی مکھر جی نے ادیتیہ چوپڑا سے شادی کر لی

Published on April 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 565)      No Comments

rani
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی اٹلی میں طے پائی۔ یش راج فلمز کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلان نامے میں رانی مکھر جی نے کہا کہ میں اپنے تمام دوستوں اور مداحوں کو زندگی کے سب سے حسین دن کے بارے میں بتا رہی ہوں جن کی محبت اور دعائیں ہمیشہ میرے ساتھ رہیں ہیں میں جانتی ہوں کہ میرے چاہنے والوں کو اس لمحے کا لمبے عرصے سے بے صبری سے انتظار تھا انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اور ادیتیہ نے بعض قریبی لوگوں کی موجودگی میں شادی کی ہے اور اس موقع پر میں نے یش انکل کو بہت زیادہ یاد کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes