رحمان ملک 12دسمبر بروز اتوار 70برس کے ہوجائیں گے

Published on December 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments


سیالکوٹ (یواین پی) سابق وزیر داخلہ،پیپلز پارٹی کے رہنمارحمان ملک 12دسمبر بروز اتوار70برس کے ہوجائیں گے وہ12 دسمبر1951کو پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے وہ حساس ادارے میں اہم پوسٹ پر تعینات رہے۔یونی ویژن نیوز کے مطابق رحمان ملک 25مارچ 2008سے لے کر16 مارچ2013 تک پاکستان کے وزیر داخلہ رہے وہ 2004بے نظیربھٹوشہید کے چیف آف سیکورٹی مقرر ہوئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog