اوکاڑہ (یواین پی)ویلیو ایویلیشن کمیٹی پاکستان ایگریکلچر ل ریسرچ کونسل اسلام آباد کی میٹنگ کانفرنس روم پی اے آر سی آسلام آباد چیئرمین کی سربراہی میں تیرہ دسمبر کو ہو گا جس میں بیج آلو کی کمپنیوں کے نمائندوں ڈائریکٹر ایبٹ آباد نئیر اقبال ڈائریکٹر پوٹیٹو پنجاب کوآرڈینیٹر این اے آر سی۔ فوڈ سیکورٹی کمشنر۔ ڈائریکٹر جنرل ماحولیات۔ سیکریٹری پارٹی کلچر۔ کویٹہ کراچی لاہور پشاور سے متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ پوٹیٹو گرورز کوآپریٹو سوسائٹی پاکستان کی نمائندگی چودھری محمد مقصود احمد جٹ(اوکاڑہ) چیئرمین پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کریں گے۔ میٹنگ میں ملک میں آلو کی نئی ورائیٹزکی منظوری کا فیصلہ جات کئے جائیں گے