گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

Published on December 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments


پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے
لاہور(یواین پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 دسمبر کو 2 بجے ہوگا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme