ٹھٹھہ پولیس کی بڑی کاروائی قتل میں ملوث چھ ملزمان میں سے چار ملزمان گرفتار

Published on December 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹھہ پولیس کی بڑی کاروائی کراچی کے ریائشی تاجر ملک محمد طاہر کے قتل میں ملوث چھ ملزمان میں سے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے مسروقہ دو لاکھ رقم واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور اسحلہ برآمد کرلیا ۔ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران بتایا ایک ہفتہ قبل مکلی ٹھٹھہ بائے پاس روڈ پر نامعلوم ملزمان نے موٹر سائیکل پر سوار نیو کراچی کے رہائشی تاجر ملک محمد طاہر سے اسحلے کے زور پر لاکھوں روپے نقدی رقم لوٹنے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے بعدازاں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی جمعہ خان پہنور ۔ایس ایچ او فرحان شیخ ۔سب انسپکٹر امام بخش ناھیو کی قیادت میں ایک ٹیم بنائی گی جس کی کاوشوں سے قتل میں ملوٹ چھ ملزمان میں سے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ دو دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار جارہیں ایس ایس پی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے مسروقہ دو لاکھ روے نقدی رقم واردات میں استعمال ہونے والا اسحلہ اور موٹر سائیکل برامد کرلیا گرفتار ملزمان میں ادریس گاڈی ۔شبیر گاڈی ۔صاحب ڈنو شاہ عرف پیوشاہ اور دیگر ملوث ہیں جبکہ دو ملزمان دیگر بھی ہے جن کے گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہیں جبکہ گرفتار ملزمان نے قتل میں ملوث ہونیکا اعتراف بھی کیا ہے جبکہ بیتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ملزمان کو ٹریس اور گرفتار کرنے پر پولیس افسران جمعہ خان پہنور ۔فیصل شیفع میمن ۔امام بخش ناھیو ۔فرحان شیخ ۔شوکت درس کو بھترین کارکردگی پر سرٹیکفیٹ بھی دیں گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题