آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

Published on January 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,064)      No Comments

044
ملتان۔۔۔محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورابرآلودرہے گا۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت15.2اورکم سے کم11.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب94فیصد اورشام 5بجے68فیصد ریکارڈکیاگیا۔آج جمعہ کوملتان میں سورج صبح سات بجکر07منٹ پرطلوع اورشام پانچ بجکر44منٹ پرغروب ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog