جب بھی محترمہ شھید بینظیر بھٹو کی برسی آتی ہے پی پی کو محترمہ کے قاتل یاد آتے ہیں ارباب غلام رحیم

Published on December 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ رپورٹ حمید چنڈ)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خاص معاون اور سندھ کے سابق وزیراعلی’ ارباب غلام رحیم کے پریس ترجمان ذوالفقار ملاح نے تحریک استقلال کی پیداوار نثار کھوڑو کے بیان کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی برسی آتی ہے پیپلز پارٹی والوں کو محترمہ کے قاتل یاد آتے کیونکہ شہید محرمل بینظیر بھٹو کے نام پر ہی موجودہ حکومت پچھلے تیرہ سالوں سے انھوں نے سندھ کے خزانے سے لوٹ مار کر کہ مال بنایا ہے جس کو ہضم کرنے کے لیئے یہ لوگ مگرمچ کے آنسو بیاتے ہیں ذوالفقار ملاح نے مزید کہا کہ سندھ لوگ اب جان چکے ھیں کہ محترمہ کے قاتل کون ہیں انھوں نے کہا کہ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ محترمہ کی اولاد نے بھی اپنی ماں کے قاتلوں کو بھلا کر زرداری کی جانب سے مال بنانے اور اقتدار پر کمپرومائز کرکے بیٹھ گئے ھیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes