پاکستان مسلم لیگ(ن)نے ہمیشہ عدالت کے فیصلوں کا احترام کیا: شاہد خاقان عباسی

Published on July 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

اسلا م آباد(یو این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ہمیشہ عدالت کے فیصلوں کا احترام کیا ہے۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف وطن واپس آئیں گے اور اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کریں گے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) تمام حلقوں میں پوری طرح متحرک ہے اور آئندہ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题