رخسار عباسی کے اچانک انتقال پر دلی صدمہ پہنچا ہے خدمات یاد رہیں گی تعزیتی ریفرنس

Published on January 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی /حمید چنڈ)رخسار عباسی کے اچانک انتقال پر دلی صدمہ پہنچا ہے ان کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا دکھ کی اس گھڑی ہم برابر کے شریک ہیں رہنماؤں کا خطاب تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کوارڈینٹر پی جے ای لاھور رخسار عباسی کے اچانک انتقال پر پاکستان جنرلسٹ ایسوسی ایشن سکریٹریٹ مکلی تعزیتی پروگرام منتقد ہوا جس میں سید الطاف شاہ شیرازی نظیر احمد قریشی الطاف تنیو عبدالحمید چنڈ سید تشکیل شاھ پرویز عباسی سید التمش شاھ نے شرکت کی اس موقعی پر مرحوم رخسار عباسی کے حق میں خصوصی دعا مانگی گئی اس موقعی پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئی کہا کہ رخسار عباسی کو ھمیشا یاد رکھا جائے مرحوم بھترین طبعت کے مالک اور اچھے انسان تھے پی جے ای کی ایک روایات رہی ہے کہ ہم اپنے میمبران اور عھدیدارن کو ھمیشا یاد رکھتے ہیں اس موقعی پر رخسار عباسی کو خراج تحسین پیش کیا گیا اپنے تعزیتی بیان م رہنماؤں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم رخسار عباسی کے خاندان میں برابر کے شریک ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme