میرا حسین قرار مسیحا ۔۔۔ میرا سچا پیار مسیحا ،انور رفیع کی آواز میں گانا ریکارڈ

Published on April 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments

A.Rafi
لاہور(یواین پی) ملک کے نامور گلوکار انور رفیع کی آواز میں گزشتہ رات بھٹی اسٹوڈیو میں ایک خوبصورت گانا ریکارڈ کیا گیا گانے کے بول کچھ یوں ہیں میرا حسین قرار مسیحا ۔۔۔ میرا سچا پیار مسیحا ،ریکارڈنگ کے بعد انور رفیع نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں یواین پی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ یہ گانا جلد ریلیز کیا جائے گا میں سمجھتا ہوں کہ یہ گانا عوام کو پسند آئے گا کیونکہ اس گانے کی شاعری بہت ہی خوبصورت اور لاجواب ہے اس کے علاوہ ایک البم بھی ریلیز کیا جا رہا ہے نئے البم میں اے نیر بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے اے نیئر کے ساتھ انور رفیع ڈیڑھ سال کے وقفہ سے ریکارڈنگ کروا رہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme